ٹیکساس،23اگسٹ(ایجنسی) امریکہ میں ٹیکساس یونیورسٹی کے تین پروفیسروں نے اپنی کلاس میں پستول لانے پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک تجویز پیش کی جس کو آج ایک امریکی جج نے ٹھکرا دیا۔
start;">ٹیکساس صوبے میں اس ماہ ایک قانون کے تحت کچھ طلباء کو کلاس روم میں پستول لانے کی اجازت دی گئی تھی۔
پروفیسروں نے کہا کہ ریپبلکن پارٹی کے رہنماؤں کی طرف سے حمایت یافتہ اس قانون کی وجہ سے تعلیمی آزادی کے نام پر سیکورٹی کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے۔